اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر فوربز کی ’’30 انڈر 30 ایشیا 2026‘‘ فہرست میں شامل

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک اور نمایاں اعزاز اپنے نام کر لیا ہے، انہیں معروف عالمی جریدے فوربز کی ’’30 انڈر 30 ایشیا 2026‘‘ فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس فہرست میں انہیں انٹرٹینمنٹ اور اسپورٹس کیٹیگری میں جگہ دی گئی ہے۔ فوربز کی یہ سالانہ فہرست ایشیا بھر کے اُن باصلاحیت […]

انٹرٹینمنٹ

حکیم بابر کو زہر دے دیا گیا

60 سالہ حکیم بابر، جو حال ہی میں ایک نوجوان لڑکی سے شادی کے بعد سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنے تھے، نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں مبینہ طور پر زہریلا مشروب پلا کر ان کی جان کو خطرے میں ڈالا گیا۔ حکیم بابر کے مطابق انہیں کوٹلی کھوکھراں کے رہائشی صفدر […]

خاص رپورٹ

عمران خان کی قید کے تین سال اور سابق وزرا اعظم کی جیل کہانیاں

تحریر طارق اقبال چوہدری اگر موجودہ صورتحال برقرار رہتی ہے تو 5 اگست 2026 تک سابق وزیر اعظم عمران خان کی مسلسل قید تین سال مکمل کر لے گی، جو انہیں ملک کی سیاسی تاریخ کے طویل قید کا سامنا کرنے والے سابق وزرااعظم کی فہرست میں نمایاں کر دے گی۔پاکستان میں عدلیہ کے کردار […]

تعلیم

وائٹ ہاوس سچویشن روم : ٹرمپ نے ایران پر کوئی فیصلہ نہیں کیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ ایک مجوزہ معاہدے پر غور کر رہے ہیں جس کے تحت آبنائے ہرمز کو بحری آمدورفت کے لیے کھول دیا جائے گا اور تہران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات کا آغاز کیا جائے گا، تاہم امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق صدر ٹرمپ سیچیوشن روم میں […]

تعلیم

آبنائے ہرمز کی امریکہ ناکہ بندی ختم حتمی فیصلہ کروں گا،ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران امریکہ مذاکرات کے حوالے سے ایک اہم اعلان کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ وہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کر رہے ہیں اور مزید ہدایات جاری کیں کہ وہاں پھنسے ہوئئے جہازوں اور ان کا عملہ گھر واپسی کی تیاری کریں۔ جمعے کو ٹروتھ سوشل […]

پاکستان

پٹرول اور ڈیزل 22,22 روپے فی لیٹر کمی

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 22، 22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 381 روپے 78 پیسے فی ر ور ہائی اسپیڈ ڈیزل 380 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہو جائے گی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سےآئندہ ایک ہفتے کیلئے ہو […]

تعلیم

قومی اسمبلی سینٹ 5 جون بجٹ اجلاس طلب کرلیے

قومی اسمبلی اور سینٹ کے بجٹ اجلاس 5 جون کو طلب کر لیے گئے ہیں، جبکہ اسی روز وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی منعقد ہوگا جہاں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے 4 جون کو جاری کیے جانے کا […]

انٹرٹینمنٹ

فہد مصطفیٰ مہوش حیات زومبیڈ کی انوکھی کہانی کے ساتھ جلوہ گر

پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ اس عید پر اپنی نئی فلم زومبیڈ زومبیڈ Zombied کے ذریعے ایک مرتبہ پھر سینما اسکرینز پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں، جس میں ان کے ساتھ اداکارہ مہوش حیات مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ ایک انٹرویو میں فہد مصطفیٰ Fahad Mustafa نے بتایا کہ انہوں نے کبھی تصور […]

پاکستان

حج 2026: سعودی خواتین زائرین کی خدمت میں پیش پیش زبردست کردار

مسجد الحرام میں حج سیزن کے دوران سعودی خواتین نے عازمینِ حج اور زائرین کی خدمت میں نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور نظم و نسق کی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ سعودی حکام کی جانب سے خواتین کو مختلف شعبوں میں بااختیار بنانے کی پالیسی کے تحت اس سال بھی […]

تعلیم

امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام پر ابھی مزاکرات جاری ہیں ،سی این این

ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں کمی اور آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے کے حوالے سے ایک ابتدائی مفاہمتی فریم ورک پر پیش رفت سامنے آئی ہے، تاہم اس معاہدے کی حتمی منظوری تاحال امریکی صدر کی منظوری سے مشروط ہے۔ سی این این کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکی […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!