اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

وزیر اعظم کا دورہ چین ،سات ارب ڈالر کی مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے 7 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ چین کے شہر ہانگژو میں منعقدہ پاکستان چین بزنس ٹو بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ […]

پاکستان

یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر سمیت چار لاپتہ اہلکار بازیاب

بلوچستان میں تقریباً دو ہفتے قبل لاپتہ ہونے والے یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر، پرو وائس چانسلر، ایک انتظامی افسر اور ڈرائیور اتوار کے روز بحفاظت بازیاب ہو گئے۔ حکام کے مطابق چاروں افراد ضلع مستونگ کے علاقے کردگاپ سے ملے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےمحکمہ داخلہ بلوچستان کے معاون برائے میڈیا بابر […]

خاص رپورٹ

ناقابل شکست جھارا پہلوان: جس کا ہاتھ دنگل میں انوکی نے خود بلند کیا

تحریر : طارق اقبال چوہدری لاھور کے قذافی سٹیڈیم میں 17 جون 1979 کو 40ہزار تماشاِہوں کے مجمے نے ایک سو روپے(اس وقت تقریباًدس ڈالر) کی پہلی مہنگی ترین ٹکٹ خریدی اور پرجوش انداز میں نعرے لگاتے ہوئے داخل ہوئے مگر یہ کوئی کرکٹ میچ نہیں بلکہ ایک دنگل تھا جسے دیکھنے یہ لوگ آئے۔اس […]

پاکستان

امریکہ ایران ممکنہ معاہدے کی تفصیلات منظر عام

امریکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان زیرِ غور ایک ممکنہ معاہدے میں 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع، آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی بحالی اور ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق آئندہ مذاکرات کے نکات شامل ہو سکتے ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ Axios نے ایک […]

تعلیم

کوئٹہ میں شٹل ٹرین کے قریب دھماکہ، متعدد افرادشہید درجنوں زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کی صبح چمن پھاٹک کے قریب ایک شدید دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین، بچے اور سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں، جبکہ ہلاکتوں میں […]

تعلیم

امریکہ ایران امن معاہدہ مسودہ طے،24 گھنٹوں میں باضابطہ

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے حتمی امن معاہدے کا مسودہ طے پا گیا ہے۔اس بارئےامریکی اخبار ’ دی واشنگٹن ٹائمز ‘نے دعویٰ کیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق معاہدے کا باضابطہ اعلان آئندہ 24 گھنٹوں میں متوقع ہے جبکہ اہم مذاکرات کار مجوزہ مسودے کی منظوری دے چکے ہیں۔ امریکی اخبار […]

تعلیم

حج 2026: اے آئی اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے انتظامات مزید مؤثر

رواں سال حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، جبکہ سعودی حکام نے عازمین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے اور انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور جدید ڈیجیٹل نظاموں کا استعمال نمایاں طور پر بڑھا دیا ہے۔ سعودی عرب کی Saudi […]

پاکستان

انمول پنکی کیس میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع،بڑی شخصیات زد میں

کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے خلاف تحقیقات میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل فرانزک اور ابتدائی مالیاتی جائزے میں کروڑوں روپے کی مشکوک مالی سرگرمیوں کے شواہد ملنے کے بعد تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے، جبکہ بعض بااثر افراد بھی تفتیشی عمل کی زد […]

پاکستان

پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

پنجاب حکومت نے عید الاضحی ی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابقپنجاب میں 26 مئی سے 29 مئی تک چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفکیشن کےمطابق عید الاضحی پر منگل ، بدھ ، جمعرات اور جمعہ عید تعطیلات ہوں گی۔ مذید پڑھئیں  حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ – […]

petrol price in pakistan
پاکستان

 حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ نئی قیمتوں کا تعین وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!