اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

انٹرٹینمنٹ

غیر ازدواجی تعلق :مومنہ اقبال اور چدھڑ دونوں ذمہ دار ،خلیل الرحمن قمر

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے مبینہ تعلق سے متعلق جاری تنازع پر ردعمل دیتے ہوئے معاشرتی اقدار اور غیر ازدواجی تعلقات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس عمل میں دونوں کو ذمہ دار ٹہرایا۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ گفتگو کے دوران خلیل الرحمان […]

پاکستان

خانہ کعبہ کے اوپر سورج : لاکھوں مسلمانوں نے منفرد فلکیاتی منظر دیکھا

مکہ مکرمہ میں جمعرات کے روز ایک منفرد فلکیاتی منظر دیکھنے میں آیا جب سورج تقریباً خانہ کعبہ کے عین اوپر Sun directly above the Kaaba آ گیا۔ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 18 منٹ پر یہ منظر اس وقت نمایاں ہوا جب اذانِ ظہر دی جا رہی تھی، جس سے دنیا […]

پاکستان

ٹرمپ کی عمان کو بھی تباہ کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان کے حوالے سے سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسقط نے دیگر خلیجی ممالک جیسا رویہ اختیار نہ کیا تو امریکہ کو “انہیں تباہ کرنا پڑے گا”۔ وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے دوران دیا گیا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور […]

تعلیم

ایران پر نئے امریکی حملے، معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت کے لیے ٹرمپ کا دباو

امریکہ نے ایران کے جنوبی ساحلی شہر بندر عباس کے قریب نئے فضائی حملے کیے ہیں جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیجی ممالک پر معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے۔ دوسری جانب ایران نے امریکی کارروائیوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔ امریکی […]

شہباز ٹرمپ
پاکستان

ٹرمپ کے مسلم ممالک پر ابراہیمی معاہدوں میں شمولیت پر پاکستان میں نئی بحث

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں امن اور ایران سے ممکنہ معاہدے کے تناظر میں سعودی عرب، پاکستان، قطر، ترکی، مصر اور اردن سمیت متعدد مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسر*ائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے ابراہیمی معاہدوں میں شامل ہوں۔ ان کے بیان کے بعد خطے […]

پاکستان

مومنہ اور حمزہ حبیب کے نکاح کی تصدیق، ثاقب چدھڑ کے سنیگن الزامات

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال کی ازدواجی زندگی سے متعلق جاری قیاس آرائیوں کے درمیان ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اداکارہ کے قریبی ساتھی حمزہ حبیب نے تصدیق کی ہے کہ دونوں چند روز قبل نکاح کے بندھن میں بندھ چکے ہیں اور اب قانونی طور پر میاں بیوی ہیں۔ حمزہ […]

تعلیم

میدانِ عرفات میں لاکھوں کا اجتماع، خطبۂ حج میں تقویٰ، اتحادِ امت اور امن کا پیغام

حج کے رکنِ اعظم وقوفِ عرفات کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے لاکھوں حجاج کرام میدانِ عرفات میں جمع ہوگئے، جہاں فضا ’’لبیک اللّٰہم لبیک‘‘ کی روح پرور صداؤں سے گونجتی رہی۔ مسجدِ نبویؐ کے امام الشیخ عبدالرحمان الحذیفی نے مسجدِ نمرہ میں خطبۂ حج دیا جسے لاکھوں حجاج کے ساتھ ساتھ دنیا […]

تعلیم

کیا سعودی عرب پاکستان ابراہیمی منصوبے پر دستخط کرکے اسرا*ئیل کو تسیلم کریں گے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں مطالبہ کیا ہے کہ ایران سے متعلق تنازع کے حل کے بعد متعدد مسلم اور عرب ممالک بیک وقت ابراہیمی معاہدوں میں شامل ہوں۔ صدر ٹرمپ Donald Trumpکا کہنا ہے کہ خطے میں امن اور استحکام کے لیے یہ ایک تاریخی […]

خاص رپورٹ

وژن 2030: محمد بن سلمان کے اربوں ڈالر کے تصوراتی منصوبوں کا انجام

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت متعارف کرائے گئے کئی ارب ڈالر مالیت کے میگا منصوبوں پر ازسرِ نو غور شروع کر دیا گیا ہے۔ مالی دباؤ، تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی محدود آمد کے باعث بعض منصوبوں کو محدود، مؤخر […]

پاکستان

چاند پر 2030 میں انسان اتارنے کا چینی ہدف :خلا باز ایک سالہ خلائی مشن پر روانہ ۔

چین نے اپنے انسانی خلائی پروگرام کے تحت شینژو-23 Shenzhou-23مشن کامیابی سے روانہ کر دیا ہے، جو ملک کے 2030 تک چاند پر انسان بھیجنے کے منصوبے کا ایک اہم مرحلہ تصور کیا جا رہا ہے۔ یہ مشن تین خلا بازوں کو چین کے تیان گونگ خلائی اسٹیشن تک لے جائے گا، جہاں وہ مختلف […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!