• Home  
  • چاند پر 2030 میں انسان اتارنے کا چینی ہدف :خلا باز ایک سالہ خلائی مشن پر روانہ ۔
- پاکستان

چاند پر 2030 میں انسان اتارنے کا چینی ہدف :خلا باز ایک سالہ خلائی مشن پر روانہ ۔

چین نے اپنے انسانی خلائی پروگرام کے تحت شینژو-23 Shenzhou-23مشن کامیابی سے روانہ کر دیا ہے، جو ملک کے 2030 تک چاند پر انسان بھیجنے کے منصوبے کا ایک اہم مرحلہ تصور کیا جا رہا ہے۔ یہ مشن تین خلا بازوں کو چین کے تیان گونگ خلائی اسٹیشن تک لے جائے گا، جہاں وہ مختلف […]

چین نے اپنے انسانی خلائی پروگرام کے تحت شینژو-23 Shenzhou-23مشن کامیابی سے روانہ کر دیا ہے، جو ملک کے 2030 تک چاند پر انسان بھیجنے کے منصوبے کا ایک اہم مرحلہ تصور کیا جا رہا ہے۔ یہ مشن تین خلا بازوں کو چین کے تیان گونگ خلائی اسٹیشن تک لے جائے گا، جہاں وہ مختلف سائنسی اور تکنیکی تجربات انجام دیں گے۔

انسان کو چاند پر اتارنے کا چینی ہدف

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!