اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

سیاحت

ماونٹ ایورسٹ: کوہ پیما خطرات کی لپیٹ میں آگئے

دنیا کی نیپال میں واقع بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ کا بیس کیمپ اب ایک مصروف مرکز کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ رواں سیزن کے دوران ایک ہی دن میں 274 کوہ پیما چوٹی تک پہنچنے میں کامیاب رہے، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث ہر سال ہزاروں افراد ایورسٹ […]

ٹیکنالوجی

فراری نئی سپر کار ،2.5 سیکنڈ میں 0 سے 96 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار

فراری کی پہلی مکمل الیکٹرک سپر کار ’لُوچے‘ (Luce) کے متعارف ہونے کے بعد آٹو انڈسٹری اور سوشل میڈیا پر ملا جلا ردِعمل سامنے آیا ہے۔ اس گاڑی کی مالیت تقریباً 640,000 ڈالر (پاکستانی روپے میں لگ بھگ 18 کروڑ روپے) بتائی جا رہی ہے۔ یہ ماڈل معروف ڈیزائنر سر جونی آئیو کے تصور کے […]

تعلیم

افغانستان میں شعیہ برادری پر طالبان کی پابندیوں میں اضافہ کیوں،بی بی سی کی رپورٹ

افغانستان میں طالبان حکومت کے دور میں مذہبی فقہی اختلافات اور خصوصاً شیعہ برادری کے حوالے سے پالیسیوں پر ایک بار پھر بحث شروع ہو گئی ہے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق عارضی نکاح (نکاح المتعہ) پر طلبی کابل میں ایک سینئر شیعہ عالم آیت اللہ حسین داد شریفی نے الزام عائد […]

کار پرائس

الیکٹرک ، ہائبرڈ گاڑیوں ،سولر پینلز پر جس ایس ٹی بارے ابھی فیصلہ نہیں ہوا،وزارت

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی عمومی شرح 18 فیصد سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے، تاہم حکومتی حلقے اس تجویز پر تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں اور ان کا مؤقف ہے […]

انٹرٹینمنٹ

جسم تھکن  سے چُور ، لیکن دل زیادہ مسرور، درفشاں سلیم کے حج جذبات

پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم نے فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد اپنے روحانی سفر اور جذباتی تجربات مداحوں کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر تصاویر کے ہمراہ ایک تفصیلی پیغام پوسٹ کیا جس میں انہوں نے حج کے دوران پیش آنے والے لمحات اور احساسات کا ذکر کیا۔ درفشاں سلیم دوران […]

کار پرائس

پاکستان آٹو انڈسٹری 2026 کا دوسرا نصف : 23 نئی گاڑیاں

پاکستان کی آٹو انڈسٹری کے لیے 2026 کا دوسرا نصف غیر معمولی طور پر سرگرم رہنے کی توقع ہے، کیونکہ جون سے دسمبر کے دوران تقریباً 23 نئی گاڑیاں مارکیٹ میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ عارف حبیب لمیٹڈ (AHL) کے "اپ کمنگ آٹوموبائل لانچ ٹریکر” کے مطابق متوقع 23 نئی گاڑیوں میں 9 […]

تعلیم

ایران جنگ بندی معاہدہ ، ٹرمپ نے شرائط مزید سخت کر دیں

امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے خاتمے کے لیے تیار کیے گئے مجوزہ معاہدے میں متعدد نئی ترامیم تجویز کی ہیں، جس کے باعث فریقین کے درمیان اتفاقِ رائے تاحال ممکن نہیں ہو سکا۔ رپورٹس کے مطابق ابتدائی مسودہ منظوری کے آخری مراحل […]

کھیل

پاکستان کا ہزارواں ون ڈے ،اسٹریلیا کو شکست

پاکستان کا 1000 واں ون ڈے؛ عرفات منہاس کے تاریخی ڈیبیو نے آسٹریلیا کو 200 رنز تک محدود کردیا اور پاکستان نے تاریخی فتح سمیٹی۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا، عرفات منہاس نے میچ کا وننگ چھکا لگایا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے تاریخی پہلے ایک روزہ میچ میں […]

پاکستان

کرکٹ کو تبلیغیوں سے نقصان،لاٹھی کا ڈر :فواد چوہدری اور جنید خان آمنے سامنے

فواد چوہدری کا کرکٹ اور تبلیغی سرگرمیوں پر تنقیدی تبصرہ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان کرکٹ اور کھلاڑیوں کی مذہبی سرگرمیوں سے متعلق ایک بیان دے کر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کرکٹ کو جتنا تبلیغیوں نے تباہ کیا ہے […]

انٹرٹینمنٹ

مامیا شاہ جعفر کا خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مامیا شاہ جعفر نے اپنی زندگی کے ایک مشکل اور تکلیف دہ دور سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک سنگین بیماری کا شکار رہی ہیں، جس کے باعث انہیں طویل عرصے تک علاج اور آرام کی ضرورت پیش آئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!