ایران سے یورینیم لیکر تباہ کر دیں گے ہمیں نہیں چاہیے،ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گا, وہ ایران سے افزودہ یورینیم لے کر اسے تباہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایران سے وہ (یورینیم) لے لیں گے۔ […]










