پٹرول ڈیزل کی قیمت میں 5٫5 روپے فی لیٹر کمی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمت میں 5،5 روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا ہے ۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 409 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کی […]











