لاھور ہائی کورٹ کا میاں عامر کی پٹیشن پر فیصلہ، بغیر وجوہات لکھے دو ماہ زائد المیعاد مدت معاف
لاھور ہائی کورٹ نے میڈیا انڈسٹری کے ملازمین کے خلاف روزنامہ دنیا اخبار و نیشنل کمیونیکیشن پرائیویٹ لمیٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو افیسر کے مالک میاں عامر محمود کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن پر بغیر کوئی وجہ لکھے دو ماہ کے زائد المیعاد عرصے کی تاخیر کو معاف کردیا اور کیس کو ایک مرتبہ پھر […]











