پاک سوزوکی نے طویل انتظار کے بعد نئی کراس اوور فرونکس پاکستان میں متعارف کرا دی
پاک سوزوکی نے کافی عرصے کے انتظار کے بعد اپنی نئی کراس اوور گاڑی سوزوکی فرونکس (Fronx) کو پاکستانی مارکیٹ میں باضابطہ طور پر پیش کر دیا ہے۔ اس گاڑی کو پہلی بار پاکستان آٹو شو میں نمائش کے لیے رکھا گیا تھا جہاں اسے صارفین اور آٹو انڈسٹری سے وابستہ افراد کی جانب سے […]











