اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

پنجاب سکولوں میں موسم گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان

حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق تعطیلات کا آغاز 22 مئی بروز جمعہ سے ہوگا، جبکہ اسکول 24 اگست کو دوبارہ کھولے جائیں گے۔ وزیرِ تعلیم نے بتایا کہ شدید گرمی اور موسم […]

پاکستان

صدر ٹرمپ کا بیان اور کینیڈا کی فوج میں دہائیوں بعد ریکارڈ بھرتیاں

کینیڈا کی مسلح افواج ایک بڑے تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہی ہیں۔ کئی دہائیوں تک دفاعی اخراجات اور فوجی استعداد کے حوالے سے تنقید کا سامنا کرنے والے کینیڈا نے اب اپنی فوجی قوت بڑھانے کے لیے تیز رفتار اقدامات شروع کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں فوج میں بھرتیوں کی شرح گزشتہ […]

پاکستان

ایرانی سفارتخانے کا کیرولین لیویٹ کو مبارکباد:مناب سکول کی بچیوں کو یاد رکھیں

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری Karoline Leavitt کی دوسری اولاد کی پیدائش پر مبارکباد کے ساتھ ایران کی جانب سے ایک غیر معمولی سفارتی ردعمل سامنے آیا ہے، جس میں فروری میں ایرانی شہر مناب کے اسکول پر ہونے والے حملے کا حوالہ دے کر امریکی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ 28 سالہ […]

پاکستان

کچے کے چھوٹو گینگ کے ملزمان کی سزائے موت برقرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کچے کے بدنام ڈاکو گروہ کے سربراہ غلام رسول عرف چھوٹو سمیت تین مجرمان کی سزائے موت کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے ان کی چھ، چھ مرتبہ پھانسی کی سزا کو برقرار رکھا۔ کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت […]

تعلیم

معرکۂ حق دو نظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا۔فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ معرکۂ حق کوئی روایتی جنگ نہیں تھی بلکہ دو نظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا، جس میں اللہ کے فضل سے حق غالب آیا اور باطل شکست سے دوچار ہوا۔ انہوں نے قرآن پاک کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’حق آگیا اور […]

انٹرٹینمنٹ

اے آئی : اداکارہ گریجا اوک کے چہرے کو چھوٹے کپڑے پہنے خاتون کے دھڑ پر لگا دیا

مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ ڈیپ فیک مواد کے ذریعے ہراسانی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، اور اب بھارتی اداکارہ گریجا اوک بھی اس کا نشانہ بننے والی تازہ ترین شخصیت بن گئی ہیں۔ مراٹھی اور ہندی فلموں کی معروف اداکارہ گریجا اوک Girija Oak نے انکشاف کیا […]

تعلیم

نکاح نامے میں نئے کالم سےحق مہر کی جائیداد کی ملکیت ظاہر کر نے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان Supreme Court of Pakistan نے نکاح نامے میں حق مہر کے طور پر دی جانے والی جائیداد کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ نکاح نامے میں ایک علیحدہ کالم شامل کیا جائے جس میں شوہر یا کسی دوسرے شخص کی اس […]

تعلیم

امریکا ایران مذاکرات: ٹرمپ ایرانی جواب کے منتظر، مذاکرات کے نئے دور کا امکان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کی جانب سے امریکا کی تازہ سفارتی تجویز کے جواب کے منتظر ہیں اور توقع ہے کہ تہران کی طرف سے ردعمل آج رات تک موصول ہو سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald TRump نے بتایا […]

پاکستان

شمالی کوریا :کم جونگ اُن کو قتل کیا تو فوج کو خودبخود ایٹم بم چلانے کا اختیار مل جائے گا

شمالی کوریا کی جانب سے جوہری پالیسی میں مبینہ ترمیم کی خبروں نے عالمی سطح پر تشویش پیدا کر دی ہے جس کے مطابق اگر شمالی کوریا کے رہنما کو قتل کیا گیا تو فوج کو خود ار ایٹم بم چلانے کا اختیار مل جائے گا۔ ۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا […]

پاکستان

فلمی ہیرو سے سیاسی ہیرو تک ،جوزف وجےتمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ بن گئے

اپ ڈیٹ سٹوری بھارتی ریاست تمل ناڈو میں سیاسی جوڑ توڑ اور کئی روز کی غیر یقینی صورتحال کے بعد معروف اداکار اور سیاست دان سی جوزف وجے نے ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ چنئی کے نہرو اسٹیڈیم میں منعقدہ پروقار تقریب میں وجے نے اپنے عہدے کا حلف […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!