اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

کھیل

پاکستان آسٹریلیا کرکٹ سیریز:ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا شیڈول جاری

پاکستان اور آسٹریلیا نیشنل کرکٹ ٹیم کے خلاف آئندہ ماہ شیڈول تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق شائقین 22 مئی بروز جمعہ سے آن لائن اور مقررہ مراکز سے ٹکٹیں خرید سکیں گے۔ آن لائن بکنگ دوپہر ایک […]

دنیا

ایران میں سعودی عرب اور یو اے ای کی خفیہ کارروائیاں،رپورٹ

مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان جاری کشیدگی بارَے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی ایک تفصیلی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حالیہ ایران تنازع کے دوران سعودی عرب Saudi Arabia اور متحدہ عرب امارات United Arab Emirates نے خفیہ طور پر ایران کے اندر فوجی اہداف پر حملے کیے۔ […]

تعلیم

نئی 28ویں آئینی ترمیم میں ایسا کیا جس پر اب پیپلز پارٹی میں ہلچل مچ گئی؟

تحریر طارق اقبال چوہدری پاکستان میں ایک بار پھر آئین میں تبدیلی کے لیے پس پردہ مشاورت جاری ہے اور ممکنہ طور پر عید الاضحیٰ بعد 28ویں آئینی ترمیم پر بل پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں مگر اس مجوزہ ترمیم سے سب سے زیادہ بے چینی حکومتی اتحادی پاکستان پیپلز […]

پاکستان

فرانسیسی صدر میکرون کو بیوی نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی

فرانسیسی صدر ایمانول میکرون Emmanuel Macron کو گزشتہ سال ایک غیر ملکی دورے کے دوران ان کی اہلیہ Brigitte Macron نے مبینہ طور پر اس وقت تھپڑ مارا تھا جب انہوں نے ان کے فون میں ایک کم عمر اداکارہ گل شفتے فرحانی کے ساتھ مبینہ رومانوی پیغام دیکھا، یہ سنسنی خیز دعویٰ ایک نئی […]

خاص رپورٹ

امریکہ میں پراسرار چٹان جو خلائی مخلوق ی یاد دلاتی ہیں

Devils Tower National Monument کی پُراسرار چٹان نما بلند ساخت نصف صدی سے انسانوں کو خلائی مخلوق اور یو ایف اوز کی کہانیوں کی یاد دلاتی رہی ہے۔ امریکی ریاست Wyoming میں واقع یہ 867 فٹ بلند قدرتی ستون 1977 کی مشہور سائنس فکشن فلم Close Encounters of the Third Kind کے بعد دنیا بھر […]

تعلیم

صدر ٹرمپ کا دورہ چین،تائیوان پر خبردار کر دیا

چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اہم ملاقات میں امریکہ اور چین کے تعلقات کو دنیا کے لیے سب سے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو اپنے تعلقات خراب ہونے سے بچانا ہوگا۔ تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ تائیوان کا معاملہ چین اور امریکہ […]

تعلیم

پنکی کوکین کوئین کے نیٹ ورک میں اور کون کون شامل نکلا؟نئے انکشافات

کراچی میں مبینہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کے خلاف جاری تحقیقات میں نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پولیس نے عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ملزمہ کے قبضے سے بڑی مقدار میں کوکین، کیمیکل مواد اور منشیات تیار کرنے والا سامان برآمد کیا گیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق انمول […]

پاکستان

جیفری ایپسٹین نے تین سال تک میرے ساتھ زیادتی کی،متاثرہ ازبک گرل

امریکہ میں بدنام زمانہ جنسی جرائم کے مجرم Jeffrey Epstein کے خلاف سامنے آنے والی ایک نئی گواہی نے ایک بار پھر اس کیس کو عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ ازبکستان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون، جنہیں رپورٹ میں روزا کے نام سے ظاہر کیا گیا، نے الزام عائد کیا ہے کہ […]

پاکستان

اسلام آباد میں میں کتابوں پر استعمال ہونے والے پلاسٹک کورز پر پابندی عائد

Sherry Rehman کی جانب سے پیش کیے گئے ’’اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری پروہیبیشن آف پلاسٹک بک کورز بل 2026‘‘ کو پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے منظوری ملنے کے بعد فوری طور پر نافذ کر دیا گیا ہے۔ بل کی منظوری کو ماحولیاتی تحفظ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ بل […]

پاکستان

اے لیول ریاضی کا پرچہ دوبارہ لیک، کیمبرج نے پاکستان میں امتحان ملتوی کر دیا

کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اے لیول ریاضی کے ایک اور پرچے کے لیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے پاکستان میں ہونے والا آئندہ امتحان ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ادارے کے مطابق یہ فیصلہ اضافی سکیورٹی اقدامات اور امتحانی نظام کی شفافیت برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا۔ کیمبرج کی جانب سے جاری […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!