• Home  
  • امریکہ میں پراسرار چٹان جو خلائی مخلوق ی یاد دلاتی ہیں
- خاص رپورٹ

امریکہ میں پراسرار چٹان جو خلائی مخلوق ی یاد دلاتی ہیں

Devils Tower National Monument کی پُراسرار چٹان نما بلند ساخت نصف صدی سے انسانوں کو خلائی مخلوق اور یو ایف اوز کی کہانیوں کی یاد دلاتی رہی ہے۔ امریکی ریاست Wyoming میں واقع یہ 867 فٹ بلند قدرتی ستون 1977 کی مشہور سائنس فکشن فلم Close Encounters of the Third Kind کے بعد دنیا بھر […]

سیاحوں کا رش

سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق پارک حکام کے مطابق فلم کی ریلیز کے بعد سیاحوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ اس سے پہلے سالانہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد یہاں آتے تھے، مگر فلم کے بعد یہ تعداد بڑھ کر ڈھائی لاکھ سے زیادہ ہو گئی۔ آج بھی بے شمار لوگ صرف اس فلم کی وجہ سے اس مقام کو دیکھنے آتے ہیں۔

روحانی اہمیت

فلم اور خلائی مخلوق سے جڑی کہانیوں نے اگرچہ اس علاقے کی سیاحت کو بہت فروغ دیا، تاہم مقامی افراد کا کہنا ہے کہ انہوں نے آج تک کسی حقیقی یو ایف او کو نہیں دیکھا۔ البتہ ایک مقامی خاتون نے ہنستے ہوئے کہا کہ علاقے میں موبائل سگنلز اکثر غائب رہتے ہیں، اس لیے وہ اس کا ذمہ دار “خلائی مخلوق” کو ٹھہراتی ہیں۔

کروڑوں سال پرانی چٹان

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!