اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

گوادر یونیورسٹی کے مغوی وائس چانسلر سمیت تین اساتذہ اغوا قتل یا زندہ

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید منظور احمد، پرسنل اسٹاف آفیسر ڈاکٹر ارشاد احمد بلیدی اور ان کے ڈرائیور حاتم بدل 13 مئی سے لاپتہ ہیں جن کے زندہ یا قتل کے بارئے میں ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہو سکی، جبکہ چند روز بعد […]

ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا نیا فیچر: چیٹ لسٹ میں وہی دیھکیں جو اپ چاہیں

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ کے تازہ ترین بیٹا ورژن میں چیٹ لسٹس کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کا مقصد صارفین کو اپنی گفتگوؤں تک تیز اور آسان رسائی فراہم کرنا ہے۔ ماضی میں تمام کسٹم چیٹ لسٹس ایک ہی قطار میں اسکرین کے […]

تعلیم

ثنا یوسف قتل کیس: مجرم کو سزائے موت 21 سال قید

اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عمر حیات کو قتل کے جرم میں سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے مقتولہ کے ورثا کو 20 لاکھ روپے بطور زر تلافی ادا کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے قتل کے […]

تعلیم

ایران کا انکار،ان کو جلد پتہ لگ جائے گا کیا ہونے والا ہے،ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کو کسی بھی قسم کی رعایت دینے کے لیے تیار نہیں ان کو جلد پتہ لگ جائے گا کیا ہونے والا ہے۔ نیویارک پوسٹ کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے امن معاہدے سے متعلق تازہ ردعمل کو مایوس کن […]

پاکستان

ٹیکسلا میں اثار قدیمہ خطرے میں ،یونیسکو نے خبردار کر دیا

پاکستان کے تاریخی شہر ٹیکسلا میں واقع قدیم آثار Sirkap اور Mohra Muradu کی بحالی اور مرمت کے کام نے بین الاقوامی سطح پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، جہاں یونیسکو کو موصول ہونے والی ایک شکایت کے بعد پاکستان کو وضاحت پیش کرنا پڑی ہے۔ ذرائع کے مطابق فروری 2026 میں UNESCO نے […]

پاکستان

سمندری قزاقوں نے لاکھوں ڈالر تاون طلب کرلیا عملے کی طبیعت خراب

صومالیہ کے ساحل کے قریب اغوا کیے گئے آئل ٹینکر ’ایم ٹی آنر 25‘ اور اس پر سوار عملے کی رہائی کے لیے بحری قزاقوں نے 30 لاکھ امریکی ڈالر تاوان طلب کر لیا ہے، جبکہ جہاز پر موجود پاکستانیوں سمیت دیگر ملاحوں کی حالت تیزی سے خراب ہونے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ […]

تعلیم

دنیا میں ایک بار پھر امریکی سائفر کی بازگشت

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان اور وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کو سائفر کو زاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے کیس میں دس دس سال کی سزا سنائی گئی جن کو کالعدم قرار دیا گیا اور معاملہ سپریم کورٹ مین زیرالتوا ہے۔ اب ایک بار پھر اس مبینہ سائفر کی پاکستان […]

پاکستان

کوکین کوئین پنکی کے پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات میں مزید انکشافات

کوکین سے متعلق مقدمے میں زیرِ حراست ملزمہ انمول عرف پنکی کے بارے میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق ملزمہ کے سفری اور شناختی ریکارڈ کی چھان بین کے دوران اس کے پاسپورٹ اور قومی شناختی دستاویزات کی تفصیلات حاصل کر لی گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق انمول عرف پنکی کا […]

تعلیم

امریکہ نے ایران کے سامنے پانچ شرائط رکھ دیں

ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جن میں دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے کے سامنے رکھی گئی شرائط کا ذکر کیا گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق واشنگٹن نے تہران کو مذاکرات کے لیے چند سخت شرائط پیش کی ہیں، جبکہ ایران […]

تعلیم

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ پر فیصلہ ہی نہیں عدالت بھی مسترد کردی

انڈیا نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ معاہدے کی معطلی کے اپنے فیصلے پر قائم رہے گا۔ انڈین وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے ہفتے کے روز جاری بیان میں ثالثی عدالت کو “نام نہاد عدالت” قرار دیتے ہوئے کہا کہ نئی […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!