اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

امریکی عدالت نے H-1B ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس ختم کر دی، ٹرمپ انتظامیہ کو دھچکا

امریکا کی ایک وفاقی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trump کی جانب سے ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کے لیے H-1B ویزا پر عائد کی گئی ایک لاکھ ڈالر کی اضافی فیس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا ہے۔ بوسٹن کی وفاقی عدالت کے جج نے اپنے فیصلے میں قرار دیا […]

پاکستان

اسلام آباد کیفے میں ڈانس پارٹی : ویڈیوز وائرل، انتظامیہ کا ایکشن

اسلام آباد کے پوش علاقے ایف-6 میں واقع ایک کیفے میں منعقد ہونے والی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کرنے کے بعد ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے۔ وائرل کلپس میں خواتین و مرد کو موسیقی، رقص اور دیگر تفریحی سرگرمیوں میں مصروف دیکھا جا سکتا ہے، جس پر مختلف حلقوں […]

تعلیم

ایران اور اسرا*ئیل فوری ایک دوسرے کے خلاف حملے روک دیں،صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا کہ ’اسر*ائیل اور ایران فوری طور پر حملے روکیں۔‘ امریکی صدر نے یہ مختصر بیان جاری کیا،اس سےدونوں ممالک نے براہ راست ایک دوسرے کو نشانہ بنایا۔ اس سے قبل یمن کے حو*ثی گروپ نے بحیرۂ احمر میں جہازوں کی آمد و […]

پاکستان

فیفا ورلڈ کپ:امریکہ نے ایرانی ٹیم کے لیے انوکھی شرط لگا دی

فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں امریکی ویزا کے حصول میں تاخیر کے باعث ایرانی کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا رہا۔ تاہم اب امریکہ نے فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران ایرانی ٹیم پر انوکھی شرائط عاید کر دی ہیں۔ اگرچہ کھلاڑیوں اور ضروری عملے کو بالآخر ویزا جاری کر دیے […]

پاکستان

اگر طالبان سے بات ہو سکتی ہے تو جوائنت ایکشن کمیٹی سے کیوں نہیں،وزیراعظم آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ انسانی جانوں کے ضیاع کے بدلے حاصل ہونے والی جیت کو، میں جیت تصور نہیں کروں گا۔ہم کوئی ایسا راستہ تلاش کر رہے ہیں کہ افہام و تفہیم سے مسئلہ حل ہو، غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم فیصل ممتاز […]

پاکستان

کوئٹہ تیزاب حملہ کیس: خاتون ڈاکٹر کراچی منتقل ، اصل ملزم کون تھا؟

کوئٹہ کے ایک سرکاری ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب حملے کے واقعے کے بعد انہیں مزید علاج کے لیے کراچی منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں ان کی حالت پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔ طبی ذرائع کے مطابق متاثرہ ڈاکٹر کو ابتدائی معائنے اور […]

تعلیم

آزاد کشمیر میں جھڑپیں،صورتحال کشیدہ ،چار اہلکار شہید

آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے ایک کارکن کی ہلاکت کے بعد صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی، جہاں مظاہرین اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چار پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں اور مطاہرین کی ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ ضلعی […]

پاکستان

گلگت بلتستان انتخابات: اکثر نتائج آگئے، پیپلز پارٹی آگے آگے

اپ ڈیٹ سٹوری گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے، اور اس وقت تک پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ 9 نشستیں جیت لیں اور گلگت بلتستان کے الیکشن میں سرفہرست ہے جبکہ دوسرے نمبر پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتی آزاد امیدوار […]

تعلیم

سپریم کورٹ: مہاجرین کی مخصوص نشستوں سے متعلق آئینی ترمیم ضروری قرار

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی سپریم کورٹ نے قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین مقیم پاکستان کے لیے مختص 12 نشستوں کے معاملے پر صدارتی ریفرنس کی سماعت کے بعد اپنی آئینی رائے جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اس پر فیصلہ آنے والی اسمبلی ہی کر سکتی ہے چیف جسٹس کی سربراہی میں […]

خاص رپورٹ

محبوب نبیﷺ سے محبت : جب لیجنڈ محمد علی کا ستارہ دیوار میں لگا

ہالی ووڈ واک آف فیم دنیا کی سب سے مشہور فٹ پاتھ اور لاس اینجلس کے اہم ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہاں 15 بلاکس ہالی ووڈ بلیوارڈ اور تین بلاکس وائن اسٹریٹ پر 2800 زائد پیتل کے ستارے نصب ہیں ان میں سے صرف ایک ستارہ زمین کی بجائے دیوار پر لگایا […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!