ایشال فاطمہ کیسے اغوا ہوئی ،جانئیے مکمل تفصیل
پنجاب کے ضلع جھنگ میں 17 سالہ طالبہ ایشال فاطمہ کی پراسرار موت کے معاملے میں پولیس نے تین مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ واقعے کی اصل وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔ ایشال فاطمہ کی دوست کے گھر آمد پولیس کے مطابق ایشال فاطمہ […]










