میں واپس وارڈ گئی مگر آگ بہت زیادہ تھی۔ رضیہ نورین
اردو رپورٹ ڈیسک اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی نرس رضیہ نورین نے 26 اگست کو ہسپتال کی نرسری میں لگنے والی آگ کے دوران واحد نومولود کی جان بچائی۔ آتشزدگی میں نرسری میں موجود 15 نومولود بچوں میں سے 14 جاں بحق ہوگئے، جبکہ صرف ایک بچہ محفوظ رہا۔ […]







