• Home  
  • برصغیر کی بڑی قوم ارائیں کہاں سے آئی؟ ایک تحقیقی جائزہ
- خاص رپورٹ

برصغیر کی بڑی قوم ارائیں کہاں سے آئی؟ ایک تحقیقی جائزہ

تحریر : طارق اقبال چوہری پاکستان، بھارت اور دنیا کے مختلف ممالک میں آباد ارائیں (Arain) برادری برصغیر کی نمایاں زرعی برادریوں میں شمار ہوتی ہے۔ تاہم اس برادری کی اصل کے بارے میں مؤرخین میں آج بھی مکمل اتفاقِ رائے موجود نہیں۔ بعض خاندانی روایات انہیں عرب النسل قرار دیتی ہیں، ارائیں ذات کے […]

پاکستان، بھارت اور دنیا کے مختلف ممالک میں آباد ارائیں (Arain) برادری برصغیر کی نمایاں زرعی برادریوں میں شمار ہوتی ہے۔ تاہم اس برادری کی اصل کے بارے میں مؤرخین میں آج بھی مکمل اتفاقِ رائے موجود نہیں۔ بعض خاندانی روایات انہیں عرب النسل قرار دیتی ہیں، ارائیں ذات کے متعلق روایات ہیں کہ ان کے آباؤاجداد شامی عرب  تھے، جو 712ء ميں مُحَمَّد بِن قَاسِم کے ہمراہ برصغير ميں داخل ہوئے۔ کچھ ایرانی یا راجپوت نسب کا ذکر کرتی ہیں، جبکہ جدید تاریخی تحقیق انہیں پنجاب کی مقامی زرعی برادریوں کا ارتقائی مجموعہ قرار دیتی ہے۔

آرائیں یا الراعی نظریہ (Al-Raee Theory)

عرب النسل ہونے کا نظریہ

برطانوی ریکارڈ کیا بتاتا ہے؟

روز لکھتے ہیں کہ:

اسی طرح سر ڈینزل ایبٹسن نے اپنی کتاب Panjab Castes میں ارائیں کو بنیادی طور پر پنجاب کی ایک اہم زرعی برادری قرار دیا اور ان کی مختلف روایات کا ذکر کیا، مگر کسی ایک ن

آرائیں قوم میں القابات

جنگ آزادی میں حصہ

جدید مؤرخین کی رائے

مغل، سکھ اور برطانوی دور

ماضی کے سرکردہ عہدیدار

تقسیم ہند کے بعد

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!