اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

خاص رپورٹ

پاکستان کے 90 ہزار سے زائد ہنرمند پیشہ ور افراد بیرون ملک روانہ

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2024، 2025 اور 2026 کے دوران اب تک پاکستان کے 90 ہزار سے زائد پیشہ ور افراد روزگار کے لیے بیرون ملک گئے۔ ان میں مینیجرز، انجینئرز، ڈاکٹرز، اکاؤنٹنٹس، نرسز، اساتذہ اور آئی ٹی ماہرین شامل ہیں۔

تعلیم

پاکستانی طلبہ کے لیے ہنگری میں مکمل مالی معاونت پر اعلیٰ تعلیم کے مواقع

پاکستانی طلبہ ہنگری کے سرکاری وظیفہ پروگرام اسٹائپنڈیم ہنگاریکم کے تحت بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی سمیت مختلف تعلیمی پروگراموں میں داخلے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اس پروگرام میں تعلیمی فیس، ماہانہ وظیفے، رہائش اور طبی بیمے کی سہولت شامل ہے۔

دنیا

انمول پنکی بری ہو گئی

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے شواہد کی عدم موجودگی پر انمول عرف پنکی کو پانچویں مقدمے میں بھی بری کردیا۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ اگر وہ کسی دوسرے مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں رہا کردیا جائے۔

پاکستان

حنا جاوید قتل کیس: تینوں ملزمان کے ڈی این اے میچ کر گئے

حنا جاوید قتل کیس کی ڈی این اے رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے نمونے شوہر فیصل اصغر، سسر فیاض اصغر اور گھریلو ملازم ذیشان ارشد کے نمونوں سے مطابقت رکھتے ہیں۔ اہلخانہ نے پولیس تفتیش پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

صحت و تندرستی

اچانک کوئی بے ہوش ہو جائے تو 5 منٹ میں کیا کرنا چاہیے؟ جان بچانے والے اہم اقدامات

کسی شخص کے اچانک بے ہوش ہونے پر ابتدائی پانچ منٹ انتہائی اہم ہو سکتے ہیں۔ ماہر امراض قلب نے بتایا ہے کہ فوری طبی مدد اور درست طریقے سے سی پی آر مریض کی جان بچانے میں کس طرح مدد دے سکتے ہیں۔

کار پرائس

ہوا میں اچھلنے، پلٹنے اور چلنے والی ٹیسلا کی نئی کار متعارف

ٹیسلا نے اسپیس ایکس کے اشتراک سے نئی روڈسٹر الیکٹرک اسپورٹس کار پیش کردی، جو ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں 97 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ گاڑی کی تیاری 2028 میں شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!