کینیڈا کا 2026 سے 2028 تک 11 لاکھ 40 ہزار تارکین وطن کو مستقل رہائش دینے کا منصوبہ
کینیڈا نے 2026 سے 2028 تک ہر سال 3 لاکھ 80 ہزار افراد کو مستقل رہائش دینے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ پاکستانی شہریوں کے لیے کوئی الگ کوٹہ نہیں ہوگا اور درخواستوں کی منظوری متعلقہ امیگریشن پروگرام کی شرائط کے مطابق دی جائے گی۔






