قومی اسمبلی سےخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی منظوری، اپوزیشن نے چیلنج کر دی
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی۔ پی ٹی آئی نے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے جمہوری حکومت کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔







