اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

ایچ ای سی کا پاکستانی طلبہ کے لیے امریکی جامعات میں پی ایچ ڈی کے مکمل وظائف کا اعلان

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے امریکا کی کیو ایس عالمی درجہ بندی میں شامل 100 بہترین جامعات میں پی ایچ ڈی کے لیے پاکستانی طلبہ کو وظائف دینے کا اعلان کیا ہے۔ وظائف میں سالانہ 19 ہزار ڈالر وظیفہ، ٹیوشن فیس اور طبی بیمے کی سہولت شامل ہے۔

تعلیم

ایچ ای سی اور وزارت خارجہ میں ڈگریوں کی ڈیجیٹل تصدیق کے لیے معاہدہ

ہائر ایجوکیشن کمیشن اور وزارت خارجہ نے تعلیمی اسناد کی محفوظ ڈیجیٹل تصدیق کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے۔ اس اقدام سے طلبہ اور پیشہ ور افراد کو ڈگریوں کی تصدیق میں سہولت ملے گی۔

انٹرٹینمنٹ

درفشاں سلیم کا وزن اور جسمانی ساخت پر تنقید کرنے والوں کو پراعتماد جواب

پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کو ڈرامے کے ایک منظر کے بعد وزن اور بازوؤں کی ساخت پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر پراعتماد انداز میں جواب دیا جسے مداحوں نے سراہا۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!