اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت پانچ افراد ملزمان نامزد

پشاور میں 9 مئی 2023 کو ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملے کے مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت پانچ افراد کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس نے فرانزک اور نادرا رپورٹس کی بنیاد پر چالان ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کے پاس جمع کرا دیا۔

بزنس

طورخم سرحد کی بندش سے 400 ارب روپے تک نقصان، ہزاروں افراد بے روزگار

طورخم سرحد کی بندش کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت متاثر ہوئی ہے، جبکہ مقامی تاجروں کے مطابق مالی نقصان 380 سے 400 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ لنڈی کوتل میں ہزاروں افراد کا روزگار بھی متاثر ہوا ہے۔

تعلیم

پاکستانی طلبہ کے لیے اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی میں 2027 کے لیے 7,500 پاؤنڈ سالانہ اسکالرشپ

اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف ڈنڈی نے جنوری 2027 میں بیچلر ڈگری شروع کرنے والے اہل بین الاقوامی طلبہ کے لیے سالانہ 7,500 پاؤنڈ کی اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ اہل طلبہ کو اسکالرشپ کے لیے الگ درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

سیاحت

ایف آئی اے کا نیا حکم نامہ : مسافروں کو زبانی احکامات پر آف لوڈ کرنے پر پابندی،

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے مسافروں کو صرف زبانی ہدایات کی بنیاد پر پرواز سے روکنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے تحریری فیصلوں اور ڈیجیٹل ریکارڈ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ نئے قواعد کا اطلاق ملک بھر کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور خشک بندرگاہوں پر فوری طور پر ہوگا۔

تعلیم

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں متعدد آئٹمز کی فروخت پر پابندی

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں کی کینٹینوں اور کیفے ٹیریاز میں متعدد مشروبات، غیر صحت بخش غذائی اشیا اور تمباکو مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نئے ضوابط کا اطلاق تعلیمی اداروں کے 100 میٹر کے دائرے میں قائم کھانے پینے کے مراکز پر بھی ہوگا۔

پاکستان

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج عدالت میں چیلنج کریں گے، تحریک انصاف

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے نفاذ کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی ایک روز کے اندر عدالت سے رجوع کرے گی۔ انہوں نے صوبے میں سیکڑوں کارکنوں کی گرفتاری کا بھی دعویٰ کیا۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!