وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
وفاقی آئینی عدالت نے شیر افضل مروت کی جانب سے سہیل آفریدی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ خیبر پختونخوا کی حالیہ سیاسی و آئینی صورتِ حال کے بعد درخواست پر مزید کارروائی کی گنجائش نہیں رہی۔







