اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ : ایران نے مزاکرات کرنے ہیں تو فون کرئے،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ مذاکرات کے لیے اسلام آباد Islamabad جانے والے اپنے وفد کا دورہ اچانک منسوخ کر دیا ہے، جس کے بعد خطے میں سفارتی صورتحال مزید غیر یقینی ہو گئی ہے۔ پاکستان نے ایک بار پھر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے، تاہم امریکی […]

پاکستان

کینیڈین لڑکی نے پاکستان آکر دیر کے لڑکے سے شادی رچالی

کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے سوشل میڈیا کے ذریعے ہونے والی دوستی کو رشتۂ ازدواج میں بدلتے ہوئے خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے ایک نوجوان سے شادی کر لی۔ پولیس حکام کے مطابق دونوں کے درمیان آن لائن رابطہ کچھ عرصہ قبل قائم ہوا، جو وقت کے ساتھ گہری دوستی اور […]

کھیل

پی ایس ایل 11 :تماشاہیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے فائنل میچ کے لیے شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ محسن نقوی کے مطابق انہوں نے خود وزیراعظم سے درخواست کی تھی کہ فائنل میچ میں تماشائیوں کو […]

خاص رپورٹ

امریکہ کے لیے آبنائے ہرمز سے بارودوی سرنگوں کو ہٹانا کیوں دردسر بن گیا

آبنائے ہرمز ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جہاں ایران کی جانب سے سمندری بارودی سرنگیں بچھانے کے دعوے سامنے آرہے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب امریکہ ان بارودی سرنگوں کو ہٹانے کا دعویٰ کر ہا ہے جس میں بظاہر اس کو کامیابی نصیب نہیں ہو رہی اور لگتا ہے کہ ایران […]

پاکستان

پان اور پچکاری کراچی کی ثقافت : عامر سہیل کی وضاحت آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے پاکستان سپر لیگ (پاکستان سپر لیگ) کے دوران کمنٹری میں کراچی سے متعلق دیے گئے اپنے بیان پر وضاحت اور معذرت پیش کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اُن کا کہنا تھا کہ کراچی اُن کا اپنا شہر ہے اور […]

petrol price in pakistan
پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، عوام کی مشکلات مزید بڑھیں گی

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق 25 اپریل 2026 سے ہوگا۔ وزارتِ توانائی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں فی لیٹر 26.77 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ نئے نرخوں کے تحت پیٹرول […]

ٹیکنالوجی

میٹا نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو ایک کر دیا،فیملی سنٹر سسٹم لانچ

میٹا نے صارفین کے لیے ایک بڑے اور نئے ڈیجیٹل نظام “یونیفائیڈ اکاؤنٹ سسٹم” کے آغاز کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سمیت تمام پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس اور سیکیورٹی کو ایک ہی جگہ پر منظم کرنا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس نئے نظام کے تحت صارفین کو […]

انٹرٹینمنٹ

یو ٹیوبر مسٹر بیسٹ پھر مشکل میں آگئے خاتون کے جنسی ہراسانی کے الزامات

دنیا کے معروف یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن (مسٹر بیسٹ) ایک بار پھر تنازع کی زد میں آ گئے ہیں۔ ان کی کمپنی “بیسٹ انڈسٹریز” کی ایک سابق اعلیٰ عہدیدار نے ادارے کے خلاف جنسی ہراسانی اور کام کی جگہ پر صنفی امتیاز سے متعلق سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ درخواست […]

پاکستان

امریکی اہلکار کا بڑا اسکینڈل: خفیہ معلومات پر شرط لگا کر 4 لاکھ ڈالر کما لیے

امریکہ میں ایک انتہائی حساس اور حیران کن سکینڈل میں امریکی اسپیشل فورسز کے ایک سینیئر نان کمیشنڈ آفیسر پر یہ سنگین الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے وینزویلا کے صدر نکولس مدورو کے خلاف مبینہ خفیہ فوجی کارروائی سے متعلق اندرونی اور حساس معلومات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آن لائن prediction market […]

تعلیم

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے امریکی وفد کی آمد متوقع

اسلام آباد میں آئندہ دنوں اہم سفارتی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے میں آ سکتا ہے،جمعہ کی رات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے جبکہ ایران کے وزیر خارجہ جمعے کی شب اسلام آباد پہنچ گئے جبکہ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کردی ہے کہ امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پاکستان پہنچیں […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!