اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

ایرانی وفد کی شرکت کنفرم نہ ہو سکی ،جے ڈی وینس کا دورہ موخر

امریکا کے نائب صدر J. D. Vance کا مجوزہ دورۂ پاکستان مؤخر کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے مذاکراتی مؤقف پر واضح جواب نہ ملنے کے باعث ایران-امریکا مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے لیے جے ڈی وینس کا دورہ فی الحال روک دیا گیا ہے۔ تاہم باخبر امریکی […]

پاکستان

اسلام آباد مزاکرات بدھ کو متوقع : سیکیورٹی میں نرمی کر دی

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی صورتحال میں نمایاں نرمی کر دی گئی ہے۔ ریڈ زون کے علاوہ بیشتر اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں، جبکہ جڑواں شہر Rawalpindi میں ضلعی انتظامیہ نے پشاور روڈ پر قائم بس اسٹینڈز کی بند سروسز […]

خاص رپورٹ

یورینیم ایک دھات کیسے خطرناک جوہری بم میں تبدیل ہو جاتی ہے

یورینیم کی افزودگی (Enrichment) ایک ایسا حساس سائنسی عمل ہے جو بیک وقت توانائی کے حصول اور عالمی سلامتی(جوہری بم )دونوں سے جڑا ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ معاملہ عالمی سیاست، خاص طور پر امریکہ اور ایران کے تعلقات میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ یورینیم سے جوہری توانائی پیدا کرنا قدرتی یورینیم میں […]

تعلیم

اسلام آباد مذاکرات:جے ڈی وینس پاکستان آرہے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ہونے جا رہے ہیں اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں ایک وفد پاکستان روانہ ہو چکا ہے جو چند گھنٹوں میں اسلام آباد پہنچے گا۔ ان کے مطابق اگر پیش رفت ہوئی تو وہ ایرانی قیادت […]

پاکستان

برطانوی وزیراعظم جھوٹا :پاکستانی نژاد زارا سلطانہ ہاوس آف کامن میں معطل

برطانوی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں ہاؤس آف کامنز میں ایک غیر معمولی واقعے کے دوران رکنِ پارلیمنٹ زارہ سلطانہ کو پانچ روز کے لیے معطل کر دیا گیا، جب انہوں نے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کو بحث کے دوران “صاف جھوٹا” قرار دیا اور اسپیکر کے حکم کے باوجود اپنے الفاظ واپس لینے سے انکار […]

تعلیم

مزاکرات غیر یقینی : جنگ بندی بدھ تک تو سیع کے امکانات نہیں ،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ کوئی باقاعدہ معاہدہ طے نہ پایا تو موجودہ دو ہفتوں کی جنگ بندی بدھ کے روز ختم ہو گی جس میں توسیع کا امکان نہ ہونے کے برابر رہ جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدے کے بغیر خطے میں کشیدگی […]

تعلیم

ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا مگر اسلام آباد بند

تہران: ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے ساتھ پاکستان میں متوقع مذاکرات کے دوسرے دور میں فی الحال شرکت کا ارادہ نہیں رکھتا تاہم دوسری جانب اسلام آباد میں ایران امریکہ مزاکرات کے لیے تیاریاں کی جایں ہیں اور اسلام آباد کے ریڈ […]

تعلیم

امریکہ کا خلیج میں ایرانی جہاز پر قبضہ ،کشیدگی میں پھر اضافہ

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں خلیج کے علاقے میں پیش آنے والے ایک تازہ واقعے نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ امریکی صدر Donald Trump نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحرنیہ نے ایک ایرانی پرچم بردار کارگو جہاز کو روک کر اپنی […]

تعلیم

میرے نمائندے کل اسلام آباد میں مزاکرات کے لیے آئیں گے، میں شاید بعد میں پہنچ جاوں ،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے نمائندے کل شام اسلام آباد جا رہے ہیں جہاں اہم بات چیت کی جائے گی جس میں اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں ایران سے متعلق صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وفد کی قیادت نائب […]

پاکستان

اسلام آباد مزاکرات: ریڈ زون سیل جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد: غیر ملکی وفود کی آمد اور اہم مذاکرات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، جبکہ ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کر کے ٹریفک کی نقل و حرکت پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق اسلام آباد […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!