اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

بشریٰ بی بی کی آنکھ کا آپریشن اور جیل منتقلی

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کا آپریشن راولپنڈی کے ایک نجی ہسپتال میں کیا گیا ہے۔اڈیالہ جیل کے حکام کے مطابق بشری بی بی نے دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی شکایت کی تھی آپریشن کہاں ہوا ؟ جیل حکام کے مطابق بشریٰ […]

پاکستان

فرانس ہرمز کانفرنس کے فیصلے اور میکرون میلونی کی وائرل ویڈیو کے چرچے

پیرس میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں تقریباً 40 ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا کہ آبنائے ہرمز میں بحری راستوں کی حفاظت کے لیے ایک دفاعی کثیرالجہتی مشن تشکیل دیا جائے گا تاکہ جہاز رانی کی آزادی اور عالمی توانائی […]

انٹرٹینمنٹ

رنبیر کپور کو ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات میں کیوں شامل کیا

ٹائم میگزین نے رنبیر کپور کا دنیا کی ایک سو با اثر شخصیات The 100 Most Influential People of 2026میں فن کی کیٹیگری میں اس لیے شامل کیا کیونکہ وہ دوسروں سے منفرد اداکاری میں مہارت رکھتے ہیں۔ ٹائم میگزین Time magazine نے لکھا کہ رنبیر کپور Ranbir Kapoorاداکار ہوتے ہیں جو میراث کے پیچھے […]

خاص رپورٹ

ٹائم میگیزین 2026 کی 100بااثر شخصیات : فہرست میں کون کون شامل،حیران کن نام

عالمی جریدے ٹائم میگزین کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں دنیا کی مختلف شعبوں کی ایک سو بااثر شخصیات کو شامل کیا گیا ہے ٹائم میگزین ان افراد کے نام شامل کرتی ہے جو کہ اثر ورسوخ رکھتے ہوں چاہے مثبت یا منفی پہلوں سے ۔ ٹائم میگزین کی TIME100 (2026) کی فہرست میں […]

شہباز ٹرمپ
تعلیم

ٹرمپ نے پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کیا، ہرمز کھل گئی، معاملات طے

ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Asim Muneer کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں “شاندار شخصیات” قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ Donald Trump نے پاکستان کے کردار کو سراہا، […]

پاکستان

ہرمز کی بندش: دنیا میں غذائی بحران ،یورپ کے پاس چھ ہفتوں کا جیٹ فیول

آبنائے ہرمز Strait of Hormuz کی ممکنہ بندش کے باعث عالمی توانائی اور غذائی بحران کے خدشات شدت اختیار کر گئے ہیں، جبکہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صورتحال برقرار رہی تو آنے والے دنوں میں فضائی آپریشن بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ Fatih Birol […]

تعلیم

ٹرمپ کا پوپ لیو کے متعلق دعویٰ جھوٹا نکلا

امریکی صدر ڈونلد ٹڑمپ Donald Trump نے پوپ لیو Pope Leo XIV کے خلاف اپنی تنقید کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پوپ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت دینے کے حامی ہیں، تاہم یہ دعویٰ غلط قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے […]

تعلیم

اسلام آباد میں معاہدے پر دستخط ہوتے ہیں تو میں وہاں جا سکتا ہوں ۔ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپDonald Trump نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے کے امریکی مطالبے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اسلام آباد Islamabadمیں کسی ممکنہ معاہدے پر دستخط ہوتے ہیں تو وہ خود بھی اس موقع پر پاکستان آ سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس […]

پاکستان

اٹلی کی اپوزیشن لیڈر نے ٹرمپ کو کرارا جواب دے دیا

اٹلی کی سینٹر لیفٹ اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی (PD) کی رہنما اہلی شیلن Elly Schlein نے منگل کے روز وزیرِاعظم جارجیا میلونی Giorgia Meloni کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ جب امریکی صدر Donald Trump نے اُن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے معاملے پر امریکہ کی مدد کرنے کا ارادہ نہیں […]

تعلیم

لبنان اسرا*ئیل دس روزہ جنگ بندی پر متفق ! ٹرمپ کا بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ لبنان اور اسرا’ئیل نے دس روز تک جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے ۔ امریکی صدر نے کہا کہ ان کی لبنانی صدر جوزف عون اور اسرا*ئیل کے وزیرِ اعظم سے گفتگو ہوئی ہے اور یہ دونوں ممالک 10 دن کی جنگ بندی پر اتفاق کر […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!