اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

hajj
پاکستان

عازمین حج کو فری سم اور 40 جی بی ڈیٹا کی سہولت

حکومتِ پاکستان نے حج پر جانے والے عازمین کے لیے مفت سم کارڈ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد انہیں سعودی عرب میں اپنے اہلِ خانہ سے رابطے میں آسانی دینا ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے شروع کیے گئے اس اقدام کے تحت طویل مدت کے لیے جانے والے عازمین […]

پاکستان

مزاکرات کا اگلا دور دو روزمیں پاکستان میں ہونے کا امکان۔ٹرمپ

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران امریکی مذاکرات کا اگلا دور بھی پاکستان میں ہونے کا امکان ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوسکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trump نے کہا […]

پاکستان

اٹلی کا اسرا*ئیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معطل

ایران امریکہ مزاکرات کے دوران اٹلی سے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔جس کو عالمی سطح پر پزیرائی مل رہی ہے۔ اطالوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی italy کی وزیرِاعظم جورجیا میلونیGiorgia meloni نے کہا ہے کہ اٹلی اسرا’ئیل defence agreement کے ساتھ اپنا دفاعی معاہدہ معطل کر رہا ہے۔ انھوں نے منگل کے روز […]

پاکستان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ حتمی معاہدے کے لیے پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسلام آباد کا دورہ کرسکتے ہیں اور اس میں ایران امریکہ حتمی اسلام آباد معاہدے Islamabad declaration کی منظوری دی جا سکتی ہے۔اس وقت ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ ایران کے دوران اس وقت بھی بیک ڈور چینل کے ذریعے مزاکرات جاری ہیں اس لیے معاہدہ ہونے کے امکانات […]

پاکستان

پاکستان کی ایران امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کی پھر پیشکش

پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کی پیشکش کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے Associated Press کے مطابق پاکستان Pakistan نے تجویز دی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں، جنگ بندی ceasefire ختم ہونے سے پہلے، یہ مذاکرات Islamabad میں منعقد کیے جائیں۔ رپورٹ کے مطابق دو پاکستانی […]

تعلیم

ایران افزودہ یورینیم بھی امریکہ کے حوالے کرئے۔جے ڈی وینس

امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس JD Vance نے واضح کیا کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ مذاکرات میں اپنی ’ریڈ لائنز‘ کھل کر بیان کیں، جن میں کچھ معاملات پر لچک ممکن تھی جبکہ کچھ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا تھا، تاہم ایران نے ان شرائط کو تسلیم نہیں کیا۔ فاکس […]

پاکستان

اب اپنی موسیقی سرحدوں میں قید کیجئیے، آشا بھوسلے کی خبروں پر ٹی وی کو نوٹس

اتوار کو نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے Asha Bhosle کی وفات کی اطلاعات سامنے آئیں تو نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ان کے مداحوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ پاکستانی فنکاروں اور مختلف عالمی ٹی وی چینلز نے بھی اس خبر کو نمایاں طور پر نشر کیا۔ پاکستان […]

تعلیم

ٹرمپ نے متنازع تصویر ڈیلیٹ کر دی ، معافی سے انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑھتی ہوئی تنقید کے پیش نظر ٹروتھ سوشل پر کی گئی ایک متنازع پوسٹ حذف کر دی ہے، جس میں وہ خود کو حضرت عیسیٰؑ کی تصویر کی مانند Jesus-like figure شخصیت کے طور پر دکھا رہے تھے۔  صدر ٹرمپ نے کہا کہ اس تصویر میں انھیں حضرت عیسیٰؑ کے […]

تعلیم

پوپ لیو بارئے ٹرمپ کا توہین آمیز بیان ،ایرانی صدر دفاع میں آگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیتھولک چرچ کے سربراہ پہلے امریکی نژاد پوپ لیو XIV پر شدید نقید یہ تنقید پوپ کے جنگ مخالف امن پسندانہ بیانات کی وجہ سے ہوئی۔ پوپ لیو pope leo نے امریکہ کی ایران پر حملوں اور ٹرمپ کی دھمکیوں کو "ناقابل قبول” قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ […]

تعلیم

آسٹریلیا میں پاکستانی طلبہ کے لیے سکالرشپ اوپن ،حتمی تاریخوں کا اعلان

آسٹریلیا ایوارڈز پروگرام Australia award program ایک طویل عرصے سے پاکستان میں تعلیم کے ذریعے ترقی کے سفر کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت ہر سال پاکستانی شہریوں کو آسٹریلیا کی ممتاز جامعات میں ماسٹرز سطح کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے مکمل طور پر فنڈڈ […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!