اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

پوپ لیو سے تنازع: ٹرمپ اب بائبل خوانی کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس ہفتے ایک عوامی بائبل خوانی میں حصہ لیں گے، جبکہ ان کی انتظامیہ سرکاری امور میں مذہب، خصوصاً عیسائیت، کو مزید شامل کر رہی ہے۔ منتظمین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، “21 اپریل کو صدر ٹرمپ اوول آفس سے شام 6 بجے (ایسٹرن اسٹینڈرڈ ٹائم) ویڈیو پیغام کے […]

تعلیم

روس کی ایران کو افزودہ یورینیم منتقل کرنے میں مدد کی پیشکش

روس نے ایران سے افزودہ یورینیم کی ممکنہ منتقلی میں کردار ادا کرنے کی آمادگی ظاہر کی ہے۔ روسی ریاستی جوہری ادارے روساٹم کے سربراہ الیکسی لیکاچیف کے مطابق ماسکو اس بات پر غور کر رہا ہے کہ وہ اس عمل میں تکنیکی مدد فراہم کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں […]

خاص رپورٹ

کیوبا از نیکسٹ: جہاں امریکی پابندیوں کی وجہ سے انسانی المیہ جنم لے رہا ہے

تحریر:طارق اقبال چوہدری کیوبا میں 1962 میں سوویت میزائل نصب ہونے کے بعد امریکہ اور سوویت یونین تقریباً ایٹمی جنگ کے قریب پہنچ گئے۔ یہ واقعہ کاسترو کے امریکہ مخالف مؤقف کا سب سے بڑا موڑ تھا ۔ 1960 سے کیوبا پر امریکہ نے پابندیاں عاید کر رکھی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہہ چکے […]

پاکستان

کیوبا: امریکی دباؤ سنگین انسانی بحران، میکسیکو، برازیل اور اسپین مدد کو آگئے

بارسلونا: میکسیکو، برازیل اور اسپین کے رہنماؤں نے کیوبا کو مزید انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی خودمختاری کے احترام پر زور دیا ہے۔ یہ مشترکہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trump کی جانب سے کیوبا پر دباؤ میں اضافہ کیا جا رہا […]

تعلیم

اسلام آباد مزاکرات سوموار کی تاریخ طے نہیں ،فیلڈ مارشل نے نئی تجاویز دیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں سوموار کو مزاکرات ہونے کی ابھی تک کوئی تاریخ مقرر نہیں کی گئی کیونکہ ایران ابھی تک امریکہ کی نئی تجاویز کا جائزہ لے رہا ہے جس کے بعد اسلام آباد مزاکرات کی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔ دوسری جانب ایران کی اعلیٰ سکیورٹی قیادت نے […]

دنیا

آبنائے ہرمز پھر بند ،دو آئیل ٹینکرز پر ایرانی فائرنگ,ایران مزاکرات پر رضامند نہیں

آبنائے ہرمز میں ایک بار پھر کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے جہاں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی گن بوٹس کی جانب سے ایک آئل ٹینکر پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب امریکی چینل سی این این کے مطابق بروز سوموار کو ایران امریکہ مزاکرات ہونے جا رہے تھے کہ […]

انٹرٹینمنٹ

ریما خان کا ساتھی اداکارہ کو تھپڑ مارنے پر افسوس کا اظہار

پاکستان کی معروف اداکارہ، ہدایت کارہ اور پروڈیوسر ریما خان نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دور کا ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار انہوں نے جذبات میں آ کر ایک ساتھی اداکارہ کو سرِعام تھپڑ مار دیا تھا۔ یہ انکشاف انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو […]

پاکستان

ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے امکانات : اب امریکی صدور کے پاکستانی دورے

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سے متعلق مثبت بیانات دیے ہیں اور پاکستان میں ایران امریکہ معاہدے کے دستخط ہونے کی صورت میں اسلام آباد میں تقریب میں شرکت کر سکتے ہیں تاہم قیام پاکستان سے لیکر اب تک پاکستان کے دورے کرنے والوں میں چند امریکی صدور شامل ہیں۔ پاکستان مین 11 […]

تعلیم

افزودہ یورینیم امریکہ منتقلی کے ٹرمپ کے دعویٰ کی ایرانی تردید

ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے کہ تہران نے اپنی افزودہ یورینیم امریکہ منتقل کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے فارس کے مطابق ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ افزودہ یورینیم ایران کے لیے اپنی […]

کار پرائس

پیشاب کے بعد قطرے گرنے بیماری کتنی سنگین ، کیسے قابو پایا جائے

پیشاب کرنے کے بعد چند قطرے ٹپکنے کے مسئلے کو طبی اصطلاح میں پوسٹ وائڈ ڈرِبلنگ (Post-Void Dribbling – PVD) کہا جاتا ہے۔ یہ کیفیت اس وقت پیدا ہوتی ہے جب پیشاب کرنے کے چند لمحوں بعد یا بیت الخلا سے نکلتے ہی اچانک پیشاب کے چند قطرے غیر ارادی طور پر خارج ہو جاتے […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!