• Home  
  • ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے امکانات : اب امریکی صدور کے پاکستانی دورے
- پاکستان

ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے امکانات : اب امریکی صدور کے پاکستانی دورے

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سے متعلق مثبت بیانات دیے ہیں اور پاکستان میں ایران امریکہ معاہدے کے دستخط ہونے کی صورت میں اسلام آباد میں تقریب میں شرکت کر سکتے ہیں تاہم قیام پاکستان سے لیکر اب تک پاکستان کے دورے کرنے والوں میں چند امریکی صدور شامل ہیں۔ پاکستان مین 11 […]

پاکستان مین 11 اور 12 اپریل 2026 کو امریکی کے نائب صدر جے ڈی وینس JD Vance نے ایران کے ساتھ اسلام آباد میں مزکرات میں شرکت کی تاہم امریکی صدر Donald Trumpکی ابھی تک شرکت کا کوئی بھی با ضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

پاکستان اور امریکا صدور کے دوروں کی تاریخی جھلک

موجودہ صورتحال

دور جدید میں جوہری ہتھیار کسی ملک کے وجود کی ضمانت کیسے بن گئے؟

ٹائم میگیزین 2026 کی 100بااثر شخصیات : فہرست میں کون کون شامل،حیران کن نام

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں