اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

دنیا

خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگ گیا عوام سڑکوں پر

ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور خراب امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیے میں وزیراعلیٰ، صوبائی وزرا اور دیگر اہم عہدیداروں کے عہدے چھوڑنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

Top Story

President Declares Emergency in KPK

Pakistan has declared an emergency in Khyber Pakhtunkhwa under Article 232 of the Constitution, citing rising terrorist attacks and a deteriorating law and order situation. The Presidency says the provincial governor will assume powers delegated by the federal government.

انٹرٹینمنٹ

وسیم اکرم کی ڈراموں میں انٹری، سینیر اداکارہ کے ساتھ نظر آئیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم جلد ایک نئے ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کرتے دکھائی دے سکتے ہیں۔ ڈرامے میں ماہ نور بلوچ کے ساتھ ان کی جوڑی متوقع ہے، جبکہ ماہرہ خان کی خصوصی کردار میں شرکت پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

غربت پاكتستان،غریب لوگ پاكستان،شرع غربت پاكستان،غربت رپورٹ
خاص رپورٹ

پاکستان : غربت کی شرح 28.9 فیصد، ہر تیسرا بندہ غریب،بنیادی ضروریات محال

اقوام متحدہ کی پاکستان سے متعلق سالانہ رپورٹ 2025 کے مطابق ملک میں غربت کی شرح 2018-19 کے 21.9 فیصد سے بڑھ کر مالی سال 2024-25 میں 28.9 فیصد ہوگئی۔ دیہی علاقوں میں غربت کی شرح 36.2 فیصد جبکہ بلوچستان میں تقریباً 47 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ میرا کو کینیڈا سے ڈی پورٹ کر دیا گیا

پاکستانی اداکارہ میرا کو امریکا سے کینیڈا جاتے ہوئے نیاگرا فالز کی سرحد پر کئی گھنٹے روکنے کے بعد ڈی پورٹ کردیا گیا۔ اداکارہ کے مطابق کینیڈا میں پرفارمنس پر ٹیکس ادا نہ کرنے کے باعث انہیں واپس بھیجا گیا۔

دنیا

وفاقی کابینہ کی خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور خراب امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔ پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس منگل کو طلب کر لیے گئے ہیں۔

دنیا

ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کا حملہ، 12 افراد جاں بحق، 309 زخمی، سعودی اتحاد کا بڑا اعلان

ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حوثیوں کے حملے میں 12 افراد جاں بحق اور 309 زخمی ہوگئے۔ سعودی اتحاد نے حملے کو دہشت گردی اور جنگی جرم قرار دیتے ہوئے جوابی کارروائی کا اعلان کیا، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے واقعے کی شدید مذمت کی۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!