اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

انٹرٹینمنٹ

سلمان خان نے یوٹیوب چینل کھول لیا کیا کیا گر سکھایں گے؟

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے مداحوں سے براہِ راست رابطے اور اپنی اداکاری کے تجربات شیئر کرنے کے لیے نیا یوٹیوب چینل شروع کر دیا ہے۔ چینل پر وہ مکالموں کی ادائیگی، جسمانی حرکات اور شخصیت سازی کے طریقے دلچسپ انداز میں پیش کریں گے۔

پاکستان

بابا کو مت بتانا،گولڈ میڈیلسٹ لڑکی کی خودکشی کی درد ناک کہانی

اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں اہلِ خانہ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلے کے نام پر 70 لاکھ روپے کے فراڈ کا الزام عائد کیا ہے۔ پولیس نے واقعے اور مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

دنیا

نوبیل امن انعام نہ ملنے پر ٹرمپ ناراض، ناروے کو خبردار کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2026 کا نوبیل امن انعام نہ ملنے پر ناروے اور انعامی کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا اس اعزاز کا مستحق تھا اور ایران سمیت عالمی تنازعات جلد ختم کرنے کا بھی اعلان کیا۔

دنیا

جنوبی افریقی جج ناوی پلّے 2026 کے نوبیل امن انعام کی حق دار قرار

جنوبی افریقی جج ناوی پلّے کو بین الاقوامی قانون، انسانی حقوق اور امن کے فروغ کے لیے خدمات پر 2026 کے نوبیل امن انعام سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنوبی ایشیا میں امن کی کوششوں کو بھی سراہا ہے۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!