اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

کار پرائس

ایکس پینگ ایل 03 آر ای ای وی 1100کلو میٹر رینج پاکستان میں 12 اکتوبر کو متعارف

چینی کمپنی ایکس پینگ کی نئی برقی گاڑی ایل 03 آر ای ای وی پاکستان میں 12 اکتوبر کو پیش کی جائے گی۔ کمپنی کے مطابق گاڑی صرف بجلی پر 250 کلومیٹر جبکہ مجموعی طور پر تقریباً 1100 کلومیٹر سفر کر سکے گی۔

دنیا

پاکستان کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر جدید اسکینرز نصب کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے مسافروں کی سہولت کے لیے پاکستان کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر جدید اسکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے سامان کی جانچ کے پرانے طریقہ کار کی جگہ خودکار نظام اپنانے اور مسافروں کو بلاوجہ تنگ کرنے سے روکنے کا حکم بھی دیا۔

کار پرائس

بی وائی ڈی کی پاکستان میں الٹرا فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرانے پر غور

چینی کمپنی بی وائی ڈی پاکستان میں انتہائی تیز رفتار برقی گاڑیوں کی چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے میگا موٹر کمپنی سے بات چیت کر رہی ہے۔ نئی ٹیکنالوجی سے موافق گاڑیوں کی بیٹری چند منٹ میں چارج ہو سکے گی۔

پاکستان

وزیراعظم اور صدر کا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر اتفاق، ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی کی رپورٹ آنے کے بعد صدر مملکت اپنا اختیار استعمال کریں گے۔

دنیا

کے پی کے ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیر اعظم نے قریبی رفقا کو طلب کر لیا

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ اور اعلیٰ انتظامی عہدوں پر تقرریوں و تبادلوں پر غور کر رہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ممکنہ اقدامات پر مشاورت کے لیے اپنے قریبی رفقا کو طلب کر لیا ہے۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!