اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

صحت و تندرستی

روس سے پاکستان طاعون منتقلی کا خطرہ : وزارت صحت نے تفصیل بتا دی

وفاقی وزارت صحت نے روس کے سائبیریا میں ایک لیبارٹری ملازمہ کی ہلاکت کے بعد پاکستان میں طاعون پھیلنے کا خطرہ انتہائی کم قرار دیا ہے۔ تمام داخلی راستوں پر سرحدی صحت کے حکام کو چوکس کر دیا گیا ہے۔

دنیا

سود سے پاک حج بچت منصوبے کی منظوری، قواعد دو ماہ میں تیار کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی عازمین حج کے لیے سود سے پاک حج بچت منصوبے کی منظوری دے دی۔ منصوبے کے تحت ماہانہ بچت، ڈیجیٹل ذرائع سے رقم جمع کرانے اور بلا کٹوتی رقم نکلوانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

دنیا

وفاقی حکومت کے ممکنہ اقدامات، پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاریوں کی تیاریاں، ذرائع

وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ممکنہ کارروائی کی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی گرفتاریوں یا نظر بندی پر بھی غور کیا جا رہا ہے، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف 10 اکتوبر کو اہم مشاورت کریں گے۔

دنیا

علی امین گنڈاپور کی سہیل آفریدی کو دھمکی، بکواس بند کرو’ورنہ راز کھول دوں گا‘

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے مبینہ آڈیو پیغامات سامنے آنے کے بعد تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ گنڈاپور نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق معاملات پر الزامات عائد کرتے ہوئے ریکارڈ منظرعام پر لانے کی دھمکی دی ہے۔

دنیا

عمران خان سے ملاقات تک مذاکرات بند، محمود اچکزئی کی اپوزیشن رہنماؤں کو ہدایت

محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات تک حکومت سے مزید مذاکرات روکنے کی ہدایت کر دی۔ دوسری جانب مولانا فضل الرحمان نے ثالثی کے لیے پانچ شرائط رکھ دیں۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!