• Home  
  • تاج برطانیہ میں جڑا کوہِ نور ہیرے کا سفر: اصل حقدار کون سا ملک؟
- خاص رپورٹ

تاج برطانیہ میں جڑا کوہِ نور ہیرے کا سفر: اصل حقدار کون سا ملک؟

نیویارک کے مئیر ظہران ممدانی نے امریکہ کے دورے پر آئے ہوئے کنگ چارلس سے کوہ نور ہیرا واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے ،کوہ نور جس کے چار ممالک واپسی کے دعویدار ہیں اس کو لاھور سے برطانیہ لے جایا گیا اور آج بھی یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس کا اصل مالک […]

نیویارک کے مئیر ظہران ممدانی نے امریکہ کے دورے پر آئے ہوئے کنگ چارلس سے کوہ نور ہیرا واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے ،کوہ نور جس کے چار ممالک واپسی کے دعویدار ہیں اس کو لاھور سے برطانیہ لے جایا گیا اور آج بھی یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس کا اصل مالک کون ہو گا پاکستان ، ایران افغانستان یا بھارت ؟

کوہ نور کیا واقعی چرایا گیا ؟

بادشاہ چارلس امریکہ کے دورے پر

کوہ نور تاج برطانیہ میں کہاں جڑا ہے؟

کوہِ نور (کوہ نور) برطانوی شاہی جواہرات میں شامل ملکہ الزبتھ ملکہ مادر کا تاج کے بالکل درمیانی حصے (مرکزی فرنٹ سیکشن) میں جڑا ہوا ہے۔یہ ہیرا تاج کے اگلے حصے میں مرکزی نمایاں مقام پر نصب ہے، یعنی تاج کے سامنے والے حصے میں سب سے نمایاں پتھر کے طور پر دکھائی دیتا ہے، جہاں اسے خاص طور پر نمائش اور شاہی تقریبات کے دوران نمایاں رکھا جاتا ہے۔

سابق وزیر اطلاعات پاکستان کا مطالبہ

کوہ نور کے دعویدار کون کون سے ممالک ؟

کوہِ نور کی کہانی اور طاقت کی علامت

کوہ نور کی مالیت

ہیرے کا سفر

کوہ نور کا برطانیہ کا سفر

ملکہ وکٹوریہ اور دلیپ سنگھ

آج کا کوہِ نور اور اصل مالک

ٹائم میگیزین 2026 کی 100بااثر شخصیات : فہرست میں کون کون شامل،حیران کن نام

کیوبا از نیکسٹ: جہاں امریکی پابندیوں کی وجہ سے انسانی المیہ جنم لے رہا ہے

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!