• Home  
  • راولپنڈی میں شدید بارش، نالہ لئی بپھر گیا، ایمرجنسی نافذ
- وائرل نیوز

راولپنڈی میں شدید بارش، نالہ لئی بپھر گیا، ایمرجنسی نافذ

اردو رپورٹ ڈیسکراولپنڈی میں شدید بارش اور نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے باعث ضلعی انتظامیہ نے انخلا کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ شہریوں اور طلبہ کی حفاظت کے پیش نظر راولپنڈی سٹی کی حدود میں واقع تمام تعلیمی ادارے آج، یکم ستمبر کو بند رہیں گے۔ راولپنڈی کی حدود مین […]

اردو رپورٹ ڈیسک
راولپنڈی میں شدید بارش اور نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے باعث ضلعی انتظامیہ نے انخلا کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ شہریوں اور طلبہ کی حفاظت کے پیش نظر راولپنڈی سٹی کی حدود میں واقع تمام تعلیمی ادارے آج، یکم ستمبر کو بند رہیں گے۔

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد میں بھی شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!